• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی بلدیاتی الیکشن‘ 51 انتخابی وارڈزکے سیکورٹی انتظاما ت مکمل

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمیشن کے جاری کے مطابق بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو ہونے والے لوکل گورنمٹ کے ضمنی انتخابات کے 51 انتخابی وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں انتخابات کے حوالے سے سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید