• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے صوبائی صدر آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ ( پ ر )ایم کیو ایم پاکستان کے صوبائی صدر ملک عمران اللہ کاکڑآج ہفتہ کو شام چاربجے کوئٹہ پریس کلب میں قبائلی رہنما حکمت اللہ کاکڑ کے اغواء اور حبس بے جاء رکھنے کے خلاف پریس کانفرنس کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید