• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال کی پہلی حب ریلی آٹو کراس آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال کی پہلی حب ریلی آٹو کراس ہفتے کو ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں ہوگی چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے بہترین ڈرائیور کیلئے قیمی کار کا اعلان کیا ہے ۔ سال میں تیز ترین ٹائم آف دا ڈے کا اعزاز جیتنے والا ڈرائیور کار کا حق دار ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید