• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین سرمایہ کاروں کا معاملہ آئی جی کو انکوائری کی ہدایت

کراچی( اسٹاف رپورٹر )چائنیز سرمایہ کاروں کی جانب سے عدالت سے رجوع کرنے کے معاملہ پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے نوٹس لے لیا۔انہوں نے آئی جی سندھ کو انکوائری کی ہدایت اور سنیئر پولیس افسر کو انکوائری افسر نامزد کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت ایس او پی پر اسکی روح اور ترجیحات کے عین مطابق چائنیز کی سیکیورٹی کی پابند ہے۔چینی شہریوں کی "فول پروف سیکیورٹی" کو یقینی بنایا جائے۔
اہم خبریں سے مزید