• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آباد کا تھانہ بھارہ کہو کا دورہ ،ناقص کارکر دگی پر ایس ایچ اومعطل

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تھانہ بہارہ کہو کا دورہ کیا۔ آئی جی نے جرائم کنٹرول میں ناقص کارکردگی، رات کو ناکے نہ لگانے، ڈولفن اسکواڈ کی کارکردگی کا جائزہ نہ لینے اور شہریوں کو بروقت سہولیات مہیا نہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بہارہ کہو کو معطل کر دیا۔آئی جی نے ہدایت کی کہ تھانوں میں ٹریول آئی سافٹ ویئر کا اجراء اور بائیو میٹرک حاضری یقینی بنائی جائے۔
اسلام آباد سے مزید