• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے،ہمایوں خان

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے متحرک، مدبر اور عوام دوست کردار کو بھرپور انداز میں سراہا گیاہے، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی عوام کے حقوق کے تحفظ، جمہوریت کے استحکام اور ملک کو درپیش سیاسی و معاشی چیلنجز سے نکالنے کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا۔
اسلام آباد سے مزید