• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل پر تیزرفتار کار پیٹرول پمپ سے جا ٹکرائی، 3 نوجوان لڑکے اور 3 لڑکیاں زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر ہائوسنگ سوسائٹی کے قریب تیز رفتار کار پیٹرول پمپ سے جاکر ٹکراگئی ،حادثہ میں 6افراد زخمی ہوگئے جن میں 3نوجوان لڑکے اور 3لڑکیاں شامل ہیں،ریسیکو اداروں کے حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار پمپ کی فیولنگ مشین سے ٹکرائی جس سے مشین کو نقصان پہنچا ، زخمیوں میں 22سالہ مزمل ،18 سالہ انجل،18سالہ انس ،17 سالہ رامین ،17 سالہ ماریہ اور22سالہ حسین شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید