• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں پانی کی لائنوں میں لیکیجز مکمل کردیے، واٹر کارپوریشن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن نے گلستان جوہر کے مختلف بلاک میں پانی کی لائنوں میں لیکیجز کے کام مکمل کرلئے، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق گلستان جوہر بلاک 2, 3، 4 اور 7 میں لیکیجز کے کام مکمل کردیے گئے ہیں جبکہ بلاک 16 اوورسیز پمپنگ اسٹیشن کے اطراف میں پانی کی 18 انچ ڈایا لائن کے لیکیجز کا کام جاری ہے جو جلد مکمل کرلیا جائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید