• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے 21 ویں صدی کے نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کے عنوان پر تین روزہ یوتھ کانفرنس جمعہ31جنوری سے 2 فروری تک یوتھ کلب گلستان جوہر کراچی میں ہوگی، جس میں 11 مختلف سیشن رکھے گئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید