• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر صغیر کی والدہ کا انتقال، نماز جنازہ اور تدفین میں معززین کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق حق پرست صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کی والدہ اتوار کو انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ جامع مسجد بنوری ٹاؤن میں ادا کی گئی، جبکہ ڈی ایچ اے قبرستان فیز 8 میں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ اور تدفین میں سیاسی رہنمائوں، عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر صغیر سے ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید