• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ترمیمی بل زباں بندی قانون، آزادی صحافت پر حملہ، شاہد خاقان

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) عوام پاکستان پارٹی کے کنونیئر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں منظور کئے گئے نئے پیکا ترمیمی بل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’زباں بندی کا قانون‘‘ اور ، آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ یہ ترمیمی بل فوری طور پر واپس لیا جائے اور تمام سٹیک ہولڈرز بشمول صحافتی تنظیموں سے مشاورت کے بعد کوئی مناسب قانون سازی کی جائے تاکہ اختلاف رائے کو دبانے کی بجائے ایک متوازن اور شفاف قانون بنایا جا سکے۔
ملک بھر سے سے مزید