خضدار(نامہ نگار)قومی شاہراہ ایم 8پر کھوڑی کے قریب خضدار سے اندرون پنجاب جانے والی مسافر بس کو سڑک کنارے کھڑی کار میں نصب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک مسافر شہزاد جاں بحق اور7افرادغلام یوسف سمیع الرحمن ثناء اللہ محمد عاطف ضیاء محمد اکرم زخمی ہوگئے ۔