• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہن اور بھانجی پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر )پولیس تھانہ صدر کو ارم بی بی نے اطلاع دی کہ اسکا ماموں انجم نشے کا عادی ہے جو اکثر جھگڑا کرتا ہے گزشتہ روز گھر آیا اسے اور اسکی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید