• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹرانسپورٹ ویلفیئراونرز کے لالہ مہر خان نیازی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) پاکستان ٹرانسپورٹ ویلفیئر اونرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین معروف ٹرانسپورٹر لالہ مہر خان نیازی کو گزشتہ روز فالج کا اٹیک ہوا۔ انہیں ہولی فیملی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرا دیا گیا جہاں قابل ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی ضیاءاللہ شاہ‘ راجہ ظفراقبال اور لالہ حبیب اللہ خان نیازی نے انکی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے عزیزواقارب سے لالہ مہر خان نیازی کی کامل صحت یابی کی دعاکرنے کی اپیل کی۔
اسلام آباد سے مزید