• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کے14 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس کے14 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں بھی 300 سے زیادہ افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی تھی،آئی جی اسلام آباد پولیس کاکہنا تھاکہ فورس کی ویلفئیر میری اولین ترجیحات میں شامل ہے،اگلے عہدے پر ترقی افسران کا حق ہے جو انہیں ہرصورت میں ملے گا۔
اسلام آباد سے مزید