• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں واٹر فلٹر پلانٹس کی بحالی کا آغاز

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا گیا صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمٰن کھیتران اور سیکرٹری پی ایچ ای عمران گچکی کی ہدایت پر سی ڈی ڈبلیو اے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر سید رحمت اللہ کی نگرانی میں کوئٹہ کے علاقوں وحدت کالونی ریلوے سوسائٹی جوائنٹ روڈ ٹی اینڈ ٹی کالونی میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کردیا گیا ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں واٹر فلٹریشن کی بحالی اور عوام کوآبنوشی کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید