• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی طرف سے دائر کی جانے والی بریت کی درخواست مسترد کر دی،عدالت نے کہا کہ پنڈی میں درج مقدمہ سازش کا ہے ، سرگودھا میں درج مقدمہ کے حالات وواقعات مختلف تھے۔
اہم خبریں سے مزید