• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسنوکر: دفاعی چیمپئن اسجد کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد سجاد نے دفاعی چیمپئن اسجد اقبال کو 3-5 سے شکست دیکر این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔ نسیم اختر، ورلڈ چیمپئن محمد آصف، شاہد آفتاب، سہیل شہزاد، این مارک جون، عبدالستار اور اویس منیربھی ٹاپ ایٹ میں پہنچ گئے، نسیم اختر نے118، اسجد اقبال نے114،شاہد آفتاب نے 109 اور سہیل شہزاد نے 109کے بریک کھیلے۔

اسپورٹس سے مزید