• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ، وسیم اکرم، بازید سمیت اہم نام شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئےکمنٹری پینل کا اعلان کردیا ۔ پاکستان کے رمیز راجا، وسیم اکرم اور بازید خان کے علاوہ ناصر حسین، ای ین اسمتھ، ای ین بشپ،بشپ ،روی شاستری، ایرون فنچ ،میتھیو ہیڈن، میل جونز ، سنیل گاواسکرہرشا بھوگلے، مائیکل ایتھرٹن، سائمن ڈول ، ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، شان پولاک، اطہر علی خان ودیگرشامل ہیں۔ ٹی وی کوریج 36 کیمروں سے کی جائے گی۔ براڈ کاسٹ میں ہائی آئی، ڈی آر ایس، اسمارٹ ری پلے سسٹم بھی ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید