کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ ٹیم نے دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لئے نیٹ پریکٹس کی۔شائقین نے پلیئرزکی آمد پر کوہلی اور ہاردک پانڈیا کے حق میں نعرے لگائے جبکہ رشبھ پنت نے پرستاروں کے ساتھ تصویریں بنوائیں اور انہیں آٹو گراف دیئے۔