• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراض عائد

اسلا م آباد(این این آئی)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ہائیکورٹ رجسٹرارآفس نے کہا سرٹیفکیٹ لگایا جائے کہ یہ کیس کسی دوسری عدالت میں زیر سماعت نہیں۔ اسلام آباد ہا ئی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر کے اپیلیں واپس کر دیں۔
اہم خبریں سے مزید