• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ

لاہور(ایجنسیاں)پی ٹی آئی نے 8فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‘چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جلسے کی اجازت کے لیے تحریری درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمع کروادی ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف آٹھ فروری کو گریٹر اقبال پارک گراؤنڈ میں جلسہ کرنے چاہتی ہے جس کے لیے این او سی دیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید