اسلام آباد (محمد صالح ظافر ) بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ وہ تصفیہ طلب ایشوز جس میں اسے اپنے جائز مفادات پر بھارت کو کوئی رعایت نہیں دے گا ۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ سے کیا گیا ہے ۔ کہ وہ بھارت سے غیر منصفانہ معاہدوں کو سفارتی ذرائع سے حل کرے ۔ یہ بات بھارت سے بارڈ رکانفرنس میں بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈائر یکٹر کی جانب سے سامنے آئی ۔