• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں گیس سے دم گھٹ کر کسٹم انسپکٹر جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) چمن میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث کسٹم انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چمن میں تعینات کسٹم انسپکٹر منظور احمد کے کمرے میں لیکچ کے باعث گیس گیس بھرنے سے دم گھٹنے کر جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا ۔
کوئٹہ سے مزید