• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی آئندہ ہفتے پاکستان آمد

اسلام آباد (فاروق اقدس) حکومت پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی آئندہ ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے اہم شخصیات سے ملاقاتیںاور ،چشمہ نیوکلیئر پاور جنریٹنگ سٹیشن کا بھی دورہ کرینگے ۔ وہ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں سیمینارز میں بھی شرکت کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید