• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناسا کی 2030 تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر کی منصوبہ بندی

کراچی (نیوز ڈیسک)ناسا کی2030تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر کی منصوبہ بندی، چاند پر مسلسل بجلی فراہم کرنے کے لیے فیشن پاور ری ایکٹر تیار کیا جائے گا۔ ابتدائی ڈیزائن مکمل،چاند کے ماحول میں حرارت، کم کشش ثقل اور دھول جیسے تکنیکی چیلنجز موجود ہیں۔سائنس الرٹ کے مطابق NASA اور امریکی محکمہ توانائی مل کر چاند کی سطح پر ایک نیوکلیئر فیشن ری ایکٹر لگانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جس کا ہدف 2030 تک ڈویلپمنٹ اور زمین پر ٹیسٹنگ مکمل کرنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید