• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمان طلبہ کی اکثریت پر اعتراض، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا میڈیکل کالج بند کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مذہبی بنیادوں پر تعلیمی امتیاز کا ایک اور سنگین واقعہ سامنے آ گیا ہے، جہاں دائیں بازو کے ہندو گروہوں کے دباؤ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ایک میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی گئی، صرف اس لیے کہ اس کے پہلے ایم بی بی ایس بیچ میں اکثریت مسلمان طلبہ کی تھی۔حکام نے فیصلہ تعلیمی خامیوں کی بنیاد پر قرار دیا  الجزیرہ کے مطابق نیشنل میڈیکل کمیشن نے 6 جنوری کو ریاسی میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسی لینس کی منظوری واپس لے لی۔
اہم خبریں سے مزید