• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ خارجہ پالیسی، دنیا بھر میں امریکی اثر و رسوخ بدلنے کی جارحانہ حکمت عملی

کراچی ( نیوز ڈیسک)ٹرمپ خارجہ پالیسی،دنیا بھر میں امریکی اثر و رسوخ بدلنےکی جارحانہ حکمت عملی، ڈونرو ڈکٹرین میں طاقت کا اکیلے استعمال ، نیٹو و دیگر اتحادیوں کیساتھ تناؤ اور محتاط روایتی سفارتکاری کو نظرانداز کرنا شامل، پاناما کینال، وینیزویلا آپریشن ، یمن و ایران پر فوجی کارروائیاں،گرین لینڈ امریکی مطالبات، تجارتی پالیسیاںمثال ہیں جنہوں نے نیا منظرنامہ تشکیل دیا ہے۔ٹائم میگزین کے تجزیے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کی حکمت عملی جسے بعض نے ڈونرو ڈکٹرین کا نام دیا ہےدنیا بھر میں امریکی تعلقات اور عالمی توازن کو نمایاں طور پر بدل رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید