• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی ومجلس ترحیم بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں آج بروز اتوار 9 فروری کو دوپہر 3 بجے ہوگی۔ مجلس سےخطاب مولانا سید محمد عروج زیدی کریں گے۔ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے کہا ہے کہ اپنے مرحومین کے ناموں کا اندراج آج دوپہر 2بجے تک کرواسکتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید