• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرافی گوٹھ، فائرنگ کا پراسرار واقعہ ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق، شرافی گوٹھ تھانے کی حدود حاجی شاہ علی گوٹھ نیو آبادی کے قریب گھر سے ایک شخص کی لاش اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال لایا گیا جہاں ہلاک شخص کی شناخت 40سالہ شاہ نواز ولد ایاز اور زخمی خاتون کی 32سالہ گلناز کے ناموں سے ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید