• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ کا کل افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب منگل کی شام کو ہورہی ہے جس میں علی ظفر،شفقت امانت اور ساحر علی بگا پرفارم کریں گے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ ایک اور یادگار شام کے لیے تیار ہو جائیں، 11 فروری کو کراچی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب ہوگی۔تقریب میں پاکستان کےمعروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ کیا جا ئے گا ۔

اسپورٹس سے مزید