• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف ہاکی انٹرکلبزہاکی چیمپئن شپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ میں اتوار کو سول کوارٹرز ہاکی کلب پشاور نے کریسنٹ ہاکی کلب سرگودھا ،سمیع عابد ہاکی کلب حیدرآباد نے برنی ہاکی کلب کوئٹہ ، بی کے ہاکی کلب لاہور نے بجلی گھر ریڈ ہاکی کلب مردان کو ہرادیا۔
اسپورٹس سے مزید