• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنڈاپور کی تقریر کے بعد ان کے لئے مسائل کھڑے ہونیوالے ہیں، عقیل ملک

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے صوابی جلسے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقرریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کیلئے مسائل کھڑےہونے والے ہیں بڑے منصب پر بیٹھے لوگوں کیخلاف کرپشن کے حوالے سے انکوائری وغیرہ کا معاملہ شروع ہوسکتا ہے،بیرسٹر عقیل نے گفتگو میں کہا کہ آج کل جو بڑے منصب پر لوگ بیٹھے ہیں ان کے خلاف کرپشن کے حوالے سے انکوائری وغیرہ کا معاملہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید