• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر خان خاکوانی ایف بی آر ایمپلائز ویلفیئر یونین کے سرپرست اعلیٰ منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف بی آر ایمپلائز ویلفیئر یونین آل پاکستان کی مجلس عاملہ (جنرل کونسل) نے اتفاق رائے سے طاہر خان خاکوانی کو تاحیات سرپرست اعلیٰ اور قاری ناصر اعوان کو تاحیات صدر منتخب کر لیا، اجلاس میں آگیکا کے تمام فیصلوں کی مکمل تائید اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبات کی تحریک میں شامل رہنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید