• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور زیادت میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوارکو موسم سرد اور خشک رہاجبکہ کوئٹہ، زیارت، ژوب ، قلات اورخضدار میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر، گوادر11، قلات02،تربت12،سبی08اورنوکنڈی میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوکوئٹہ، زیارت اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید