ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ نیو ملتان نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں 01خاتون سمیت 2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن سے 11 کلو گرام سے زائد چرس اور 01 کلو گرام سے زائد آئس برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم محمد شہزاد سکنہ بند بوسن سے 11کلو گرام سے زائد چرس جبکہ ملزمہ رخسانہ بی بی سے 01کلو گرام سے زائد آئس برآمد ہوئی۔