• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،02 میٹر منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ تازہ کاروائیوں میں 02 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لیے گئے- 
ملتان سے مزید