• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر پورٹ پر مسافر کے بیگ سے شراب برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر ) کسٹم حکام نے ایئر پورٹ پر مسافر کے بیگ سے شراب برآمد کرلی ۔دوحا سے نجی ایئر لائن ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی ۔ کسٹم حکام نے ایئر پورٹ سے ہارون جاوید کے سفری بیگ کی تلاشی کے دوران دو شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔
ملتان سے مزید