• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس افسران کا اجلاس، خدمات میں بہتری لانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے ڈسٹرکٹ ملتان کے ٹریفک پولیس افسران سے میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں ٹریفک پولیس افسران کی عوام کو فراہم کی جانے والی خدمات کو سراہا گیا۔ اور اس میں مزید بہتری لانے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر آ ر پی او کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس آ فیسر پولیس ڈیپارٹمنٹ کا عکس ہوتا ہے۔
ملتان سے مزید