• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کے الزام میں 8مقدمات درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 8مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ کینٹ ،چہلیک ،ممتاز آباد کے علاقوں سے نامعلوم ملزمان محمد خلیل ،سہیل الطاف اور محمد جمیل کے موبائلزفونز جھپٹا مارکر چھین کر فرار ہوگئے ،تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے عمران سے دو ڈاکو نقدی ،موٹرسائیکل و موبائل چھین کر لے گئے جبکہ غلام عباس ،محمد عثمان ،محمد رمضان اور محسن بشیر کی نقدی ،طلائی زیورات ،موٹرسائیکل ودیگر قیمتی سامان چوری ہوگیا۔
ملتان سے مزید