• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 26ویں مینز اور 19ویں ویمنز قومی بیس بال چیمپئن شپ گوجرانوالہ کینٹ میں شروع ہوگئی۔ پہلے دن بلوچستان خواتین ٹیم نے گلگت بلتستان کو شکست دے دی۔مردوں کے مقابلوں میں آرمی نے اسلام آباد کو بلوچستان نے گلگت بلتستان کو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید