کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ میں ٹائیگر ہاکی کلب بہاولپور نے برنی ہاکی کلب کوئٹہ ، بجلی گھر ریڈ مردان نے نیشنل کلب کراچی، گوجرہ اسپورٹس نے رائزنگ اسٹار اسلام آباد کو شکست د ی۔