• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام پہلے سندھ پنک گیمز شروع ہوگئے۔ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے افتتاح کیا۔ گیمز میں 6 ہزار سے زائد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے سندھ اسپیشل چلڈرن یوتھ کلب بنانے کا اعلان کیا۔
اسپورٹس سے مزید