• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی کی کراچی کے نجی اسکول میں نمائش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پیر کو کراچی کے نجی اسکول میں نمائش کی گئی۔2017کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی رومان رئیس بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ ٹرافی کو مختلف مقامات پرنمائش کے لیے رکھا جائے گا۔طالب علموں کا کہنا ہے کہ ہم دفاعی چیمپئن ہیں اور یہ ٹرافی پاکستان میں ہی رہےگی۔ کپتان محمد رضوان پر ہمیں پورا یقین ہے۔ طالب علموں نے پرجوش نعرے لگائے اور ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔
اسپورٹس سے مزید