کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کے دو کرکٹرز کیشو مہاراج اور ہینرک کلاسن جوہانسبرگ سےبراستہ دبئی کراچی پہنچ گئے۔جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پیر کی شب چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچ گئی۔توقع ہے کہ مہاراج اور کلاسن بدھ کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلیں گے۔