• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولا وایو: آئر لینڈ نے زمبابوے کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بولا وایو میں واحد کرکٹ ٹیسٹ میں آئر لینڈ نے زمبابوے کو63 رنز سے شکست دے دی۔ پیر کو ہوم ٹیم دوسری اننگز میں 228 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ فاتح سائیڈ کے اینڈی میک برائن نے میچ میں90ناٹ آئوٹ رنز بنانے کے علاوہ پہلی اننگز میں تین اور دوسری اننگز میں ایک وکٹ لی انہیں بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
اسپورٹس سے مزید