• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع غربی پولیس کا مبینہ منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ و سرچ آپریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ مومن آباد کی حدود میں ضلع غربی پولیس نے دو مختلف مقامات ایرانی کیمپ اور فقیر کالونی میں مبینہ منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ وسرچ آپریشن کیا اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید