• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا لاہور روڈ پر آئل ٹینکرکی جائے حادثہ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے لاہور روڈ پر آئل ٹینکر کے الٹنےکی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ کا دورہ کیا اور اپنی نگرانی میں ریسکیو آپریشن کرایا ،ڈپٹی کمشنر نے آئل ٹینکر الٹنے کے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم بھی جاری کیا.انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکر کے گرد تمام علاقہ کلئیر کردیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
ملتان سے مزید