کراچی(اسٹاف رپورٹر) مین یونیورسٹی روڈ سمامہ فلائی اوور کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مقتول موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ، مقتول کو گردن پر2گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، مقتول کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔