• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کالونی اور منگھوپیر میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث ڈمپر اور واٹر ٹینکر ڈرائیور گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشرف کالونی اور منگھوپیر میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث ڈمپر اور واٹر ٹینکر کے ڈرائیوروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، واقعات کے بعد دونوں ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید